Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مختلف کپڑوں کی نجاست جمع ہوکر مانعِ نماز بنتی ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد ہاشم خان عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ اپریل 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم متعدد کپڑوں پر نجاست غلیظہ کا مجموعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ مسئلہ شرعیہ ہے کہ کپڑے پر چند جگہ نجاست غلیظہ لگی اور کسی جگہ درہم کے برابر نہیں مگر مجموعہ درہم کے برابر ہے ، تو درہم کے برابر سمجھی جائے گی اور زائد ہے تو زائد “ ۔ اب اس میں یہ پوچھنا ہے کہ اگر نجاست ایک سے زائد کپڑوں میں لگی ہو مثلا کچھ قمیص پر لگی ہو اور تھوڑی سی شلوار پر ، اور دونوں جگہ درہم سے کم ہو لیکن مجموعہ درہم سے زائد ہو تو کیا یہ بھی مانع نماز ہوگی یعنی قمیصی و شلوار دونوں کی نجاست مجموعاً مانع کہلائے گی یا الگ الگ کپڑے کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.