Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جماعت چھوٹنے کے خوف سے سنت نماز توڑنا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد باشم خان عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جماعت فوت ہونے کے اند لیٹے میں سنتوں کی تکمیل کا مسئلہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سنت مؤکدہ کی ایک رکعت پڑھی اور خدشہ ہے کہ اگر دوسری رکعت ملائیں گے تو امام سلام پھیر دے گا ، اب کیا حکم ہے ؟ جواب اگر کوئی شخص نفل، سنت مؤکده یا سنت غیر مؤکدہ شروع کر چکا تھا ، تو اس کے لیے ضروری ہے کہ دور کعت مکمل کیے بغیر سلام نہ پھیرے ، ایک رکعت پر سلام پھیر دینا جائز نہیں، اگر چہ جماعت میں امام کے سلام پھیر دینے کا خوف ہو، کہ یہ تکمیل کے لیے نہیں بلکہ ابطال کے لیے نماز توڑنا ہو گا جو کہ ناجائز ہے ، البتہ اگر چار رکعت والی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.