Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کے بغیر سنت اعتکاف کرنا کیسا؟

Answered by
مفتی فضیل رضا عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینه فروری 2026. دار الافتا اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنت اعتکاف بلا روزہ ادا نہیں ہوتا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص کسی عذر کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا، بغیر روزہ رکھے اس کے اعتکاف میں بیٹھنے سے رمضان کے آخری عشرے کا سنت اعتکاف ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟ جواب رمضان شریف کے آخری دس دنوں کا اعتکاف سنت مؤکدہ کفا یہ ہے کہ پورے علاقے میں کسی نے نہیں کیا تو سب سنت مؤکدہ چھوڑنے والے اور اساءت کے مرتکب ہوں گے اور اگر ایک شخص نے بھی کر لیا تو سب بری الذمہ ہو جائیں گے اور اس اعتکاف کے درست ہونے کے لیے روزہ شرط ہے لہذا جو شخص روزہ نہیں رکھ سکتا، اس کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.