Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرض پر نفع لینا کیسا؟

Answered by
مفتی فضیل رضا عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ فروری 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرض پر نفع کا حکم شرعی دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی کی مشاورت سے ہمارے والد صاحب نے ہم بھائیوں کو تقریباً 15 لاکھ رقم دے دی اور طے یہ پایا کہ والد صاحب کی یہ رقم ہم بھائی اپنے ذاتی ضروری کاموں میں استعمال کریں گے اور جس بھائی نے جتنی رقم لی ہے وہ اس حساب سے والد صاحب کو نفع دیتا رہے گا، پھر جب والد صاحب کو اس رقم کی ضرورت ہوگی تو انہیں یہ رقم مکمل لوٹا دیں گے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا گیا یہ معاہدہ درست ہے ؟ اور اب ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.