Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے گوشت سے زکوٰۃ ادا کرنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم واجب قربانی کے گوشت سے زکوۃ کی ادائیگی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے واجب قربانی کی اور اس میں سے جو گوشت اسے حاصل ہوا اسے زکوۃ کے طور پر شرعی فقیر کو دے دیا تو کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟ کیونکہ 1200 روپے فی کلو گوشت ہے تو اگر دس کلو گوشت شرعی فقیر کو دے دے تو کیا یہ 12 ہزار روپے کا گوشت زکوۃ میں دیا جا سکتا ہے؟ جواب پوچھی گئی صورت میں قربانی کا گوشت کسی شرعی فقیر کو زکوۃ کے طور پر دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.