Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عید کے خطبے سے پہلے قربانی کرنا کیسا؟

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2026. عالم الافيا اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز عید ہو جانے کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے سے کیا قربانی ادا ہو جائے گی؟ جواب شہر میں قربانی درست ہونے کے لیے شرط ہے کہ نماز عید پڑھی جا چکی ہو کہ اصل نماز عید ہو جانے کا اعتبار ہے ، لہذا نماز ہو جانے کے بعد خطبے سے پہلے ہی اگر کسی شخص نے قربانی کر دی ، تو اس صورت میں اُس کی قربانی تو ادا ہو جائے گی لیکن وہ شخص اساءت کا مرتکب ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.