Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھوٹی دم والے بکرے کی قربانی کرنا کیسا؟
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پیدائشی چھوٹی دم والے بکرے کی قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے ایک بکرا خریدنا ہے ۔ زید کو ایک خوبصورت بکرا پسند آیا ہے ۔ وہ عیوب جن سے قربانی نہیں ہوتی ، بکرے کے اندر موجود نہیں ہیں، لیکن اس بکرے کی دم پیدائشی اعتبار سے چھوٹی ہے ۔ اس بات کی سو فیصد تحقیق ہے کہ بکرے کی دم کٹنے کی وجہ سے چھوٹی نہیں ہے، بلکہ پیدائشی طور پر ہی چھوٹی ہے ۔ کیا ایسے بکرے کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.