Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنا کیسا؟

Answered by
ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم سے قربانی کا جانور خریدنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیسائی بیو پاری سے قربانی کا جانور خرید نے کا کیا حکم ہے ؟ جواب خرید و فروخت درست واقع ہونے کے لیے عاقدین کا مسلمان ہونا شرط نہیں، کافر سے بھی خرید و فروخت کرنا شرعاً جائز ہے، لہذا عیسائی بیو پاری سے قربانی کا جانور خریدنا شرعاً جائز ہے، جبکہ وہ جانور قربانی کے لائق ہو اور اس میں قربانی درست ہونے کی تمام تر شرائط پائی جاتی ہوں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.