Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک فقیر کو کئی قسموں کے کفارے دے سکتے ہیں؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک فقیر شرعی کو ایک سے زائد قسموں کے کفارے دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ قسم کے کفارے میں ایک فقیر شرعی کو ایک دن میں ایک ساتھ ایک ہی صدقہ فطر کی مقدار دی جا سکتی ہے ، اس سے زیادہ دینا درست نہیں ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص پر ایک سے زائد قسم کے کفارے لازم ہوں، تو کیا ایک ہی دن میں ایک ہی فقیر شرعی کو ہر کفارے کے بدلے علیحدہ علیحدہ صدقۂ فطر دیا جا سکتا ہے ؟ یعنی ایک فقیر کو پہلے کنارے کا صدقۂ فطر دینے کے بعد، اسی دن دوسرے کفارے کی نیت سے دوسر ا صدقہ فطر بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.