Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سلام کرنے کا ثواب زیادہ کیوں ہوتا ہے؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینه مارچ 2026. دار الافتا اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سلام کے ثواب کی جواب سلام کے ثواب سے زیادتی کی حکمت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سلام کرنے والے کو زیادہ نیکیاں ملتی ہیں ، جبکہ سلام کا جواب دینے والے کو کم ۔ حالانکہ سلام کرنا سنت اور جواب دینا واجب ہے ، اور واجب کا ثواب سنت سے زیادہ ہو تا ہے ۔ لیکن یہاں سنت کا ثواب واجب سے زیادہ ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟ جواب شرعی اصول یہی ہے کہ واجب کا ثواب، واجب ہونے کی وجہ سے ، سنت سے زائد ہوتا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی سنت عمل صرف اس وجہ سے کہ وہ سنت ہے ، واجب سے افضل نہیں ہو سکتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.