Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا گنہگار شخص نیکی کی دعوت دے سکتا ہے؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینه مارچ 2026. DaruliftaAhlesunnat

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بے عملی کے باوجود دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل یہ جملہ بولا جاتا ہے کہ "ہم تو خود گنہگار ہیں دوسروں کو کیا نیکی کی دعوت دیں ۔ مجھے یہ رہنمائی چاہیے تھی کہ اس جملے کی کیا حقیقت ہے؟ کیا دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے کے لیے خود کا با عمل ہونا ضروری ہے ؟ یا خود کے عمل میں کمزوری ہونے کے باوجود بھی دوسروں کو نیکی کی دعوت دے سکتے ہیں ؟ تفصیلا رہنمائی فرما دیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.