Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرض پر نفع کا حکم

Answered by
مفتی فضیل رضا عطاری
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ فروری 2026. feedback@daruliftaahlesunnat.net

Answer (beginning)

سوال بسم الله م الله الر قرض پر نفع کا حکم شرعی دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی کی مشاورت سے ہمارے والد صاحب نے ہم بھائیوں کو تقریباً 15لاکھ رقم دے دی اور طے یہ پایا کہ والد صاحب کی یہ رقم ہم بھائی اپنے ذاتی ضروری کاموں میں استعمال کریں گے اور جس بھائی نے جتنی رقم لی ہے وہ اس حساب سے والد صاحب کو نفع دیتا رہے گا، پھر جب والد صاحب کو اس رقم کی ضرورت ہوگی تو انہیں یہ رقم مکمل لوٹا دیں گے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا گیا یہ معاہدہ درست ہے ؟ اور اب ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.