Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بال شیمپو سے سیاہ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شیمپو سے بال کالے کرنا جائز ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا ایک بیٹا ہے جس کی عمر ابھی صرف سات سال کی ہے ، ہے کہ کچھ وٹامنز کی کمی کے سبب اس کا سر ابھی سے سفید ہونا شروع ہو گیا ہے ، مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میں اس کو بال سیاہ کرنے کی (Medicines) کھلا سکتی ہوں؟ نیز اس دوران اس کے سر پر سیاہ مہندی نہ لگاؤں بلکہ شیمپو والا بلیک کلر لگاؤں جس کو دھونے کے بعد بال سیاہ ہو جاتے ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.