Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت میں گھر سے نکلنا یا چھت پر جانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت میں عورت چھت پر یا کھلے آسمان کے نیچے جا سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بہن کو تین طلاقیں ہوگئی ہیں ، جس کی ابھی وہ عدت گزار رہی ہے ۔ ایک دن وہ گھر سے نکل کر پاس ہی بھائی کے گھر کھانا کھانے چلی گئی، تو کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے پر عدت ٹوٹ جاتی ہے ، لہذا ان کو اب نئے سرے سے عدت کرنی ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.