Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں سینہ نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بٹن کھلے ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر نماز کے دوران نمازی کی قمیص کے بٹن کھلے ہوں حتی کہ سینہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب سائل : محمد اعجاز (راولپنڈی) اگر نماز کے دوران نمازی کے سینے کے بٹن کھلے ہوں اور سینے کا اتنا حصہ نظر آرہا ہو، جتنا عام طور پر مہذب آدمی کے سینے کا حصہ نظر آتا ہے ، تو اس میں کچھ حرج نہیں، البتہ اگر اس سے زیادہ حصہ نظر آرہا ہو کہ اس حالت میں کوئی مہذب و سلجھا ہوا شخص لوگوں کے مجمع یا بازار میں نہ جائے یا جائے ، تو اسے خفیف…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.