Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا احرام باندھتے وقت وضو کا ہونا ضروری ہے؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
0456-HAB
Issued
11 ربیع الثانی 1446 147 نومبر 2024

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام کی نیت کے وقت وضو ہونا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لیے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادر میں پہن لیتے ہیں ، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے ، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران و ضوبر قرار نہیں رہتا، توکیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.