Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمیٹی چھوڑنے والے پر جرمانہ لگانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم درمیان سے کمیٹی چھوڑنے والے پر جرمانہ ڈان کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کمیٹی کے افراد میں سے کوئی شخص کسی مجبوری کی وجہ سے درمیان سے کمیٹی چھوڑنا چاہے، تو کیا کمیٹی چھوڑنے پر اسے جرمانہ لگا سکتے ہیں؟ نیز اس کی جمع شدہ رقم واپس کرنے میں کچھ رقم کی کٹوتی کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ تاکہ کوئی بھی شخص کمیٹی نہ چھوڑے اور ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.