Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عید کی نماز میں امام رکوع میں ملے تو تکبیریں کیسے پڑھیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عید کی نماز میں امام کو رکوع میں پانے والا زائد تکبیریں کیسے ادا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی عید کی نماز کے لیے آیا اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے ہوں تو اب جو زائد تکبیر میں ہیں وہ کیسے ادا کرے گا ؟ جواب اگر کوئی عید کی نماز میں امام کو رکوع میں پائے اور اسے ظن غالب ہو کہ تکبیر تحریمہ کے بعد قیام ہی میں تکبیرات عید ین ادا کر کے رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہو سکتا ہے تو وہ قیام میں ہی تکبیرات عید بین ادا کرے ، ورنہ رکوع میں جا کر امام کے رکوع سے سر اٹھانے سے پہلے بغیر رفع یدین کے (یعنی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.