Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مہمان کا صدقہ فطر میزبان پر ہوگا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم عید کے موقع پر مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ عید کے قریب مہمان آئے ، تو مہمان کا صدقہ فطر بھی میزبان کے ذمہ لازم ہوتا ہے ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب صدقه فطر ہر آزاد، مسلمان ، مالک نصاب ( یعنی جس کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اتنی چاندی کی مالیت کے بقدر رقم یا کوئی سامان حاجت اصلیہ اور قرض کے علاوہ موجود ہو، اس پر عید الفطر کی صبح صادق طلوع ہوتے ہی واجب ہو جاتا ہے اور ہر مالک نصاب کا فطرانہ اُسی پر واجب ہوتا ہے ، دوسرے پر نہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.