Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر بتائے کام چھوڑنے پر تنخواہ نہ دینا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم پہلے سے بتائے بغیر کام چھوڑنے پر اجرت نہ دینا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکثر دکانوں پر لڑ کے کام کے لیے رکھے جاتے ہیں تو ان سے یہ طے کیا جاتا ہے کہ اگر کام چھوڑنے کا ذہن ہو تو بتا کر چھوڑنا ہے، ورنہ بیچ مہینے میں بغیر بتائے چھوڑ کر گئے ، تو اس مہینے میں کام کیے ہوئے جتنے دن ہوں گے ، ان کی تنخواہ نہیں ملے گی ۔ یہ چیز دکانوں پر لڑ کے رکھتے ہوئے عموما طے ہوتی ہے ۔ کیا یہ طریقہ کار شرعاً درست ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.