Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
واجب الادا مہر نصابِ زکوٰۃ میں شمار ہوگا؟
- Answered by
- مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2025ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کیا واجب الادا مہر نصاب زکوۃ میں شمار ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس اتنی رقم ہے کہ میں صاحب نصاب ہو جا تا ہوں لیکن میں نے اپنی زوجہ کا پچاس ہزار روپے حق مہر غیر معجل دینا ہے اور اگر اس رقم کو نصاب سے تفریق کیا جائے تو میں صاحب نصاب نہیں رہتا ۔ اس صورت میں مجھ پر زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں نصاب سے حق مہر کو منہا نہیں کیا جائے گا۔ لہذا آپ اس پچاس ہزار کو بھی نصاب میں شامل کریں گے ۔ شامل کرنے کی صورت میں چونکہ آپ صاحب نصاب بن جاتے ہیں، اس لیے آپ پر زکوۃ لازم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.