Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ قرض کہہ کر دینے سے ادا ہو جاتی ہے؟

Answered by
مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم مستحق زکواۃ کو بطور قرض زکوۃ دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے مستحق زکوۃ شخص بکر کو قرض کہ کر زکوۃ کی رقم دی جبکہ دیتے وقت اس کے دل میں نیست زکوۃ کی ادئیگی کی تھی تو کیا زید کی زکوۃ ادا ہو گئی؟ نیز اگر کچھ عرصہ بعد بکر قرض کی واپسی کے ارادے سے زید کی دی ہوئی رقم زید کو لوٹانا چاہے اور زید کو اس وقت پیسوں کی حاجت بھی ہو توکیا زید کا اس رقم کو لنا جائز ہے؟ کیونکہ بکر نے تور قم قرض سمجھ کر ہی لی تھی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.