Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے میں ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

Answered by
مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم بحالت روزہ ناک میں دوا ڈالنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے غلطی سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈال لی یعنی مجھے یہ معلوم تھا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جب روزہ ہونا یا تھا ، اس کے باوجود ناک میں دوا ڈالی اگرچہ غلطی سے ڈالی ہو ، تو اس صورت میں روزہ ٹوٹ گیا، اس روزہ کی قضنالازم ہوگی البتہ پوچھی گئی صورت میں کفارہ لازم نہیں آئے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.