Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر جمعہ کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو؟
- Answered by
- مفتی فضیل رضا عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینه اکتوبر 2025. DaruliftaAhlesunnat
Question
اگر جمعہ کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعے کی سنت قبلیہ اگر کسی وجہ سے رہ جائیں تو کیا ان کو جمعہ کے فرضوں کے بعد ادا کر سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جمعہ کی سنت قبلیہ اگر رہ جائیں تو جمعہ کے فرضوں کے بعد وقت کے اندراندران سنتوں کو ادا کر سکتے ہیں ، اور افضل یہ ہے کہ جمعہ کی سنت بعد یہ پڑھنے کے بعد، ان سنتوں کو ادا کرے ، البتہ ظہر کا وقت ختم ہونے کے بعد ان سنتوں کی قضا نہیں، نیز یہ یادر ہے کہ ظہر اور جمعہ کی سنت قبلیہ کو فرضوں سے پہلے پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ، بلاعذر شرعی اس کو فرضوں کے بعد ادا کرنا برا ہے ، اور اس کی عادت بنالینا گناہ ہے، لہذا بلا وجہ شرعی ان سنتوں کو فرضوں کے بعد تک مؤخر نہ کیا جائے ، بلکہ فرضوں سے پہلے ہی ادا کیا جائے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.