Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جبریلِ امین کا 24ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ ستمبر 2025ء
Question
جبریل امین کا 24 ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیل امین علیہ السلام ، رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوئے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں یہ بات درست ہے اور علمائے کرام نے اپنی کتابوں میں اس بات کو بیان کیا ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی بارگاہ میں چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوئے ۔ اس بات کو امام احمد بن محمد بن ابو بکر القسطلانی علیہ الرحمہ نے ارشاد الساری شرح صحیح بخاری اور مواہب الہ نہ بالسخ المحمدیہ میں اور ابو عبد الله محمد بن عبد الباقی الازرقانی علیہ الرحمہ نے شرح الزرقانی علی المواہب اللہ نیہ میں اور علامہ شمس الدین محمد بن احمد الخطیب علیہ الرحمہ نے السراج المنیر میں نقل کیا ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں 24000 مرتبہ حاضر ہوئے اور حضرت آدم علیہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.