Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟

Answered by
مفتی فضیل رضا عطاری
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2025ء

Question

کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

حج قران کرنے والا ، عمرہ کرنے کے بعد حلق نہیں کروائے گا۔ کیونکہ حلق احرام سے باہر ہونے کے لئے ہوتا ہے اور اس کا احترام ، عمرہ کے بعد ختم نہیں ہوگا بلکہ اس پر عمرہ کے ساتھ حج کے افعال ادا کرنا بھی ضروری ہے ۔ لہذا اس سے پہلے اس کا حلق کروانا جائز نہیں، اگر حلق کروائے گا تو احرام سے باہر نہیں ہوگا باہر اور اس پر دودم لازم ہوں گے کہ اس نے حج اور عمرہ دونوں کے احرام میں جنایت کی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.