Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی فضیل رضا عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2025ء
Question
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا ، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دوحصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔ جواب
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں آپ پچھلے سال کی قربانی کی نیت سے اس سال گائے میں حصہ نہیں ملا سکتے اور نہ ہی اس سے پچھلے سال کی قربانی ادا ہو گی، بلکہ پچھلے سال کی قربانی کے بدلے پچھلے سال قربانی کے لائق بکری کی جو قیمت تھی وہ صدقہ کرنی ہوگی، اور بلاعذر قربانی نہ کرنے کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے ، اس سے تو بہ بھی کریں ۔ مجیب : مفتی فضیل رضا عطاری وَالله أَعْلَمُ مروجل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2025ء دا مالاوي اهليات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com fdaruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.