Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
- Fatwa no.
- 12008:Kan
Question
تھی؟ دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ ادا کی گئی ہے ؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انور کی زیارت کرتے اور ڈرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل : ابولریان محمد مشتاق حسین قادری (امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع و تحصیل مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر)
Answer (beginning)
تاجدار کائنات محمد مصطفی علیہ التحیۃ والثناء کے جنازہ اقدس پر پڑھی جانے والی نماز کے متعلق اگر چہ بعض علماء کرام رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ یہ نماز معروف نہ تھی بلکہ لوگ گروہ در گروہ حاضر خدمت ہوتے ، صلاة وسلام عرض کرتے اور چلے جاتے اور امام کوئی نہیں تھا۔ لیکن اکثر علمائے عظام رحمہم اللہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے جنازہ پر نماز کو معروف نماز ہی کہتے ہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.