Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج و عمرہ کے مسافر اپنا وقت کیسے گزاریں؟
Answer (beginning)
01 بسم الله الرحمن الرحیم والصلوة والسلام على نبيه الكريم $2026607 حج و عمرہ کے مسافر اپنا وقت کیسے گزاریں مفتی محمد قاسم قادری حج و عمرہ کا سفر نہایت عظیم اور مقدس سفر ہے۔ اس میں گزرنے والے ایام بہت بابرکت ہوتے ہیں ، جن میں بندہ دنیا کی مشغولیات سے نکل کر اپنے رب کے حضور حاضر ہوتا ہے اور جس قدر چاہے اپنے رب کو راضی کرلے۔ اس سفر میں زیادہ سے زیادہ برکتیں سمیٹنے، روحانیت پانے اور ثواب کمانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان اپنے وقت کی قدر پہچانے ، کیونکہ یہاں گزرا ہوا ایک ایک لمحہ نہایت قیمتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.