Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گرمی کی وجہ سے موزے اتار دیے تو انہیں دوبارہ پہن کر ان موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟

Fatwa no.
12699-Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موزوں پر مسح کرنے کے بعد اگر رات کو گرمی لگنے کی وجہ سے سونے سے پہلے موزے اتار لیے ہوں ، پھر صبح وضو کرنے سے پہلے دوبارہ ان موزوں کو پہن کر ان موزوں پر مسح کرلینا کافی ہو گا ؟

Answer (beginning)

جن موزوں پر مسح کرنا شرعاً جائز ہے شرعی اصولوں کے مطابق ان موزوں کو اتار دینے سے مسح ٹوٹ جاتا ہے اگر چہ ایک ہی موزہ اتارا ہو، لہذا پوچھی گئی صورت میں وضو کے لیے دونوں پاؤں دھونا ضروری ہیں، پاؤں دھوئے بغیر فقط ان موزوں پر مسح کافی نہیں ہو گا۔ بحر الرائق، ہدایہ ، فتاوی شامی وغیرہ کتب فقہیہ میں مذکور ہے : ” والنظم للاول“ وينقضه أيضا نزع خف؛ لأن الحدث السابق سرى إلى القدمين لزوال المانع ۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.