Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کرکٹ ٹیموں کا پیسے ملا کر ٹرافی لینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دو ٹیموں کا پیسے ملا کر ٹرافی لینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کرکٹ ٹیموں کا پیسے مل کر ٹرافی لینا کیسا؟ جواب سوال کے جواب سے پہلے یہ جان لیں کہ کرکٹ عموماً لہو و لعب کے طور پر کھیلی جاتی ہے اور کسی بھی کھیل کو بطور لہو ولعب کھیلنا ممنوع ہے ۔ لہذا اولاً تو ایسے لہو و لعب پر مشتمل کھیلوں سے بچنے کا حکم ہے ، تاہم جہاں تک ٹیموں کا پیسے ملا کر ٹرافی (Trophy) لینے کا حکم ہے ، تو اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ چونکہ اس میں سب ٹیموں کی طرف سے پیسے جمع کیے جاتے ہیں اور جیتنے والے کو ان تمام ٹیموں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.