Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Fqa 14406 Tawaf Ke Nafil Sai Ke Baad Parhna
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم طواف کے نفل سعی کے بعد پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا طواف کے نفل سعی کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جواب طواف ، خواہ فرض ہو یا نفل ، اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھنا واجب ہے اور اگر وقت مکروہ نہ ہو تو فوراً پڑھنا سنت ہے ، جبکہ مقام ابراہیم کے قریب پڑھنا مستحب ہے ۔ لیکن یہ وجوب کسی خاص زمانے یا جگہ کے ساتھ مخصوص نہیں، جب تک انہیں نہ پڑھا جائے یہ دو رکعات ذمہ پر لازم رہتی ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.