Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Fqa 14377 Madrase Mein Buzurg Ki Qabar Banana

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
077-FatwaQA
Issued
14 ربیع الاول 1448ھ / 28 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بزرگ کی قبر مدرسے میں بنانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدرسہ میں کسی بزرگ کی قبر بنانا کیسا ہے ؟ جواب جو جگہ جس مقصد کے لیے وقف ہو شرعا اسی مقصد میں استعمال کرنا ضروری ہے اور خلاف مصرف میں استعمال کرنا، ناجائز و حرام ہے لہذا اگر مدرسہ سے منسوب تمام جگہ صرف مدرسہ کے لیے وقت ہوئی ہو تو اس میں کسی کی بھی سید فین جائز نہیں کہ یہ وقف کا خلاف مصرف استعمال ہے جو نا جائز و حرام ہے البتہ اگر مدرسہ کی جملہ زمین میں سے کچھ حصہ شروع سے وقف ہی قبرستان کے لیے کیا گیا تھا اور واقف نے مذکورہ بزرگ کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.