Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Fqa 14374 Napak Kapre Se Pasina Saaf Karna

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
074-FatwaQA
Issued
17 ربیع الاول 1448 هـ / 31 اگست 2026 دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناپاک کپڑے سے پسینہ صاف کرنے سے جسم ناپاک ہو جائے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ناپاک کپڑے سے پسینہ صاف کیا، تو کیا جسم ناپاک ہو جائے گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر ناپاک کپڑا پہلے سے ہی تر ہو یا پسینے سے اس قدر تر ہو گیا کہ پھر اس کپڑے سے ناپاک تری چھوٹ کر بدن کو لگی ، تو بدن کے جتنے حصے پر تری لگے گی وہ حصہ ناپاک ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.