Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Fqa 14373 Qayamat Chehron Par Gosht Na Hona
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قیامت کے دن کن لوگوں کے چہروں پر گوشت نہیں ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حدیث پاک کے مطابق کن لوگوں کے چہروں پر قیامت کے دن گوشت نہیں ہو گا ؟ جواب سوال میں مذکورہ وعید حدیث پاک میں دو طرح کے افراد کے لیے بیان کی گئی ہے ۔ (1) بلاضرورت شرعیہ فقط مال بڑھانے کے لیے دوسروں سے سوال کرنے والا ۔ (2) قرآن پاک کو مال اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنانے والا ۔ یہ دو افراد روز قیامت اس طرح آئیں گے کہ ان کے چہرے پر گوشت نہیں ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.