Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Fqa 14372 Dhobi Ke Dhule Kapron Ka Hukum
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 072-FatwaQA
- Issued
- 13 ربیع الاول 1448 /27 اگست 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دھوبی کے دھلے ہوئے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ناپاک کپڑا دھوبی کے دھونے سے پاک ہو جائے گا ؟ جواب اولا یہ بات یادر ہے کہ اگر کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہو جائے ، تو کم از کم اس ناپاک حصے کو پاک کر کے دیگر کپڑوں کے ساتھ ملانا چاہیے ، تاکہ گھر میں یا دھوبی وغیرہ سے کپڑے دھلوانے میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔ اور جہاں تک دھوبی کی دھلائی سے ناپاک کپڑے پاک ہونے کا معاملہ ہے ، تو اگر دھوبی کی دھلائی کے بعد کپڑوں سے نجاست کا اثر ختم ہو جائے ، تو کپڑے پاک ہو جائیں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.