Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Fqa 14369 Titli Ki Tasweer Wale Kapre Pehenna

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
069-FatwaQA
Issued
14 ربیع الاول 1448ء 28 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جن کپڑوں پر تلیاں بنی ہو ایسے کپڑے پہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جن کپڑوں پر تتلیاں بنی ہوتی ہیں انہیں پہننا کیسا ہے ؟ جواب تتلیاں چونکہ جاندار ہیں، ان کی تصاویر والے کپڑوں کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگر کپڑوں پر بنی ہوئی تلیوں کی تصاویر اتنی بڑی ہوں کہ انہیں زمین پر رکھ کر کھڑے ہو کر دیکھیں تو چہرہ واضح ہو تو جس کپڑے پر ایسی تصاویر ہوں اس کا پہننا، پہنانا ، یا بیچنا سب ناجائز ہے ، اور اسے پہن کر نماز پڑھنا بھی مکروہ تحریمی ہے ، اور اگر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لی تو اسے دوبارہ پڑھنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.