Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Fqa 14368 Ijtimai Qurbani Credit Card Se Payment
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 068-FatwaQA
- Issued
- 24 ربیع الاول 1448ھ / 07 اگست 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اجتماعی قربانی میں شریک سے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رقم لینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اجتماعی قربانی میں کسی شریک سے کریڈٹ کارڈ سے رقم لینا کیسا ؟ جواب اجتماعی قربانی میں کسی شریک کا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے رقم ادا کرنا اور منتظمین کا اسے قبول کر ناشر عا جائز ہے ۔ کریڈٹ کارڈ سے رقم ادا کرنا در حقیقت بینک سے قرض لے کر ادائیگی کرنا ہے ، شرعی طور پر قرض لے کر قربانی کرنا ، جائز ہے اور اس طرح جور قسم قرض لی گئی، وہ رقم حرام نہیں لہذا اسے قربانی کے جانور کی خریداری میں استعمال کرنا، جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.