Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زمین ساکن ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زمین ساکن ہے یا متحرک ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا زمین ساکن ہے ؟ جواب زمین ساکن ہے اور اس کا ساکن ہو نا محض اللہ تعالیٰ کی قدرت واختیار سے ہے ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ﴿إِنَّ اللهَ يُمْسِكُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ اَنْ تَزُولَا ) ترجمہ کنز العرفان : "بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کو روکے ہوئے ہے کہ حرکت نہ کریں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.