Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ فرض ہونے کے بعد سارا مال وقف کرنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ لازم ہونے کے بعد سارا مال وقف کر دیا تو زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص پر زکوۃ فرض ہوئی ، لیکن اُس نے سارا مال وقف کر دیا، تو اس واقف پر زکوۃ کا کیا حکم ہوگا؟ جواب اگر کسی شخص پر زکوۃ فرض ہو چکی ہو اور اس کے بعد وہ اپنا تمام مال وقف کر دے ، تو اس کا شرعی حکم یہ ہے کہ زکوۃ کی جو مقدار اس کے ذمے واجب ہو چکی تھی ، وہ وقف کرنے سے ساقط نہیں ہوگی، بلکہ اس کے ذمے واجب الادا ہے گی، کیونکہ اپنے اختیاری فعل (جیسے وقف کرنا، صدقہ کرنا، ہبہ کرنا وغیرہ) سے مال کو اپنی ملکیت سے نکال…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.