Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امین الامہ صحابی کن صحابی کا لقب ہے؟

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
063-FatwaQA
Issued
17 ربیع الاول 1448 /31 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم امین الامت کون سے صحابی ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امین الامت کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟ جواب حضرت سید نا ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں بارگاہ رسالت سے امین الامت ہونے کا لقب عطا ہوا، چنانچہ صحیح بخاری میں ہے : لكل أمة أمين، وأمين هذه الأمة أبو عبيدة بن الجراح۔ ترجمہ : ہر امت میں ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابو عبیدہ بن جراح ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.