Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موضع سجود کسے کہتے ہیں؟
- Answered by
- ابوالفینان مولانا عرفان احمد عطارمی مدنی فتوی نمبر : 062-FatwaQA
- Fatwa no.
- 062-FatwaQA
- Issued
- 21 ربیع الاول 1448ھ / 05 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم موضع سجود کا کیا مطلب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موضع سجود کا کیا مطلب ہے ؟ جواب فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص صحراء یا مسجد کبیر (یعنی بڑی مسجد، جیسے مسجد حرام اور مسجد نبوی شریف کہ فی زمانہ اپنے عظیم رقبے کی وجہ سے مسجد کبیر ہیں) میں نماز پڑھ رہا ہو تو موضع سجود تک بغیر سترہ کے اس کے آگے سے گزرنا ، جائز نہیں ۔ ہاں ! موضع سجود کے آگے سے بغیر سترہ کے گزر سکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.