Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابولہب کا نبی کریم ﷺ سے رشتہ

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطارمی مدنی
Fatwa no.
061-FatwaQA
Issued
14 ربیع الاول 1448ھ / 28 اگست 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ابولہب نبی اکرم صلی علیم کا رشتے میں کیا لکھا تھا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ابو لہب کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا رشتہ تھا ؟ جواب ابولہب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا چا تھا، مگر اس کی بد بختی کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لایا، بلکہ اس کی مذمت میں اللہ تعالیٰ نے مکمل سورت بنام "سورۃ اللھب “ نازل فرمائی ۔ البداية والنهاية " میں ہے : وهو أخوالحارث، والزبير، وحمزة، وضرار، وأبي طالب و اسمه عبد مناف و أبي لهب و اسمه عبد العُزَّى والمُقوّم واسمه عبد الكعبة ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.