Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذمی کافر کون ہیں؟

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
060-FatwaQA
Issued
28 ربیع الاول 1448ھ /11 ستمبر 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ذمی کسے کہتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذمی کسے کہتے ہیں ؟ جواب ذمی ایک فقہی شرعی اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ کافر ہے کہ جو کسی اسلامی ریاست میں اس ملک کے قوانین کی پاسداری کے عہد کے ساتھ جزیہ ادا کر کے رہائش پذیر ہو ۔ اور فی زمانہ اسلامی ممالک میں کفار جزیہ ادا کر کے نہیں رہتے ، اس لیے اسلامی ممالک میں موجود کفار ذمی نہیں ہیں ، بلکہ تمام کے تمام کفار حربی ہیں ۔ بدائع الصنائع میں ہے : "الذمى الذى يؤدى الجزية ترجمہ : ذمی وہ (کافر) ہے ، جو اسلامی حکومت کو) جزیہ دیتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.