Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزدلفہ میں کتنا قیام ضروری ہے؟
- Answered by
- ابوالفینان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 058-FatwaQA
- Issued
- 28 ربیع الاول 1448ھ /11 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مزدلفہ میں کتنی دیر قیام کرنا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مزدلفہ میں کتنی دیر قیام کرنا ضروری ہے ؟ جواب وقوف مزدلفہ واجب ہے اور اس وجوب کا اصل وقت صبح صادق سے طلوع آفتاب تک ہے ، اس دوران اگر کوئی حاجی ایک لمحہ کے لئے بھی مزدلفہ میں ٹھہر جائے ، تو اس کا واجب ادا ہو جائے گا، البتہ مزدلفہ میں رات گزارنا ، سنتِ مؤکدہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.