Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پرندوں کو گوشت کھلانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پرندوں کو کچا گوشت ڈالنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پرندوں کو کچا گوشت ڈالنا کیسا ؟ جواب اگر پرندوں کو کھلانے کی غرض سے کچا گوشت ایسی جگہ رکھا یا ڈالا جائے جہاں اسے کوئی پرندہ یا دوسرا جانور کھا لے ، تو شرعاً اس میں حرج نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق پر رحم اور اچھی نیت کی وجہ سے ثواب کی بھی امید ہے، کیونکہ ہر جاندار کے ساتھ بھلائی کرنے میں اجر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.