Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت علی کے کل کتنے بیٹے تھے؟
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطارمی مدنی فتوی نمبر : 055-FatwaQA
- Fatwa no.
- 055-FatwaQA
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448ھ /02 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کتنے بیٹے تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کتنے بیٹے تھے ؟ جواب ابن حزم اندلسی " صاحب جمهرة أنساب العرب اور ابن الکلبی صاحب جمہرۃ النسب " کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کی کل تعداد 13 یا 14 تھی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.