Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھنے کی فضیلت
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 053-FatwaQA
- Issued
- 17 ربیع الاول 1448ھ /31 اگست 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھنے کی کیا فضیلت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھنے کی کیا فضیلت ہے؟ جواب مسجد عائشہ سے احرام باندھنا افضل ہے اور اس کی افضلیت کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو احرام باندھنے کا حکم ارشاد فرمایا اور احناف کے نزدیک قولی دلیل ، فعلی دلیل پر فضیلت رکھتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.