Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی پاک ﷺ معراج کی رات نعلین شریف پہن کر گئے؟

Answered by
مولانا رضا محمد عطاری مدنی
Fatwa no.
046-FatwaQA
Issued
20 ربیع الاول 1448ھ / 03 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم معراج کی رات نعلین شریفین کے ساتھ گئے تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئے کے بارے میں کہ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات نعلین شریف پہن کر تشریف لے گئے تھے ؟ جواب کچھ واعظین نے اپنی کتابوں میں یہ بات لکھی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم معراج میں نعلین شریف پہن کر تشریف لے گئے تھے ، مگر علمائے محققین و محدثین کے نزدیک ایسی روایت باطل و موضوع یعنی من گھڑت ہے ۔ البتہ روایات میں برہنہ پا جانے کا بھی ذکر نہیں ہے لہذا اس معاملے میں خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.