Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 032-FatwaQA
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448ھ / 01 اگست 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت کا اپنی انگلی کو اپنی شرمگاہ میں داخل کرنے سے غسل فرض ہو جاتا ہے ؟ جواب صرف انگلی داخل کرنے سے غسل فرض نہیں ہوگا کیونکہ انگلی داخل کرنا شہوت کاملہ کا سبب نہیں، البتہ اس کے ساتھ انزال ہو گیا یعنی منی بھی خارج ہو گئی تو غسل فرض ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.